Wheat Chicken Soup Tips in Urdu - Wheat Chicken Soup Totkay - Tip No. 7129

Urdu Totkay Wheat Chicken Soup گیہوں چکن سوپ (Tip No. 7129) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Soups in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Wheat Chicken Soup Recipe In Urdu

گیہوں چکن سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7129

سوس پین میں مکھن اور تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں۔
چکن‘سفید مرچ پاؤڈر‘نمک اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں اور 5-6 کپ پانی ڈال کر پکائیں،چکن گل جائے تو چولہا بند کر دیں۔
اُبلی ہوئی گیہوں کو ہلکا سا گھوٹ لیں اور چکن کے ریشے کر لیں۔
الگ سوس پین میں دودھ‘چکن‘گیہوں اور چکن کی بچی ہوئی یخنی ڈال کر تھوڑی دیر پکائیں۔
سوپ اگر زیادہ گاڑھا لگے تو تھوڑا پانی ڈال کر پکائیں۔
سرونگ باؤل میں سوپ نکال کر شروع کریں۔

More From Soups