Chicken Veg Cutlets Tips in Urdu - Chicken Veg Cutlets Totkay - Tip No. 7473

Urdu Totkay Chicken Veg Cutlets چکن ویج کٹلٹس (Tip No. 7473) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cutlus Aue Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Veg Cutlets Recipe In Urdu

چکن ویج کٹلٹس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7473

پیالے میں گوشت‘آلو‘گاجر‘ہرا دھنیا‘پودینہ‘ہری مرچیں‘نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈالیں۔
اچھی طرح مکس کر کے 10 منٹ کیلئے ریفریجریٹر میں رکھ دیں اور پھر حسب پسند شیپ میں کٹلٹس بنا لیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کر کے کٹلٹس کو پہلے انڈے میں ڈپ کریں۔
پھر بریڈ کرمبز میں رول کر کے کڑاہی میں ڈال کر ڈیپ فرائی کریں۔
آنچ درمیانی رکھیں دونوں طرف سے سنہری ہو جائیں تو نکال کر کچن ٹاول پر رکھیں۔
اضافی تیل جذب ہو جائے تو سرونگ پلیٹ میں کچن ٹاول پر رکھ کر سوس کے ساتھ سرو کریں۔

More From Cutlus Aue Kebab