Sesame Honey Chicken Tips in Urdu - Sesame Honey Chicken Totkay - Tip No. 6895

Urdu Totkay Sesame Honey Chicken سیسمی ہنی چکن (Tip No. 6895) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sesame Honey Chicken Recipe In Urdu

سیسمی ہنی چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6895

ایک پیالے میں مرغی کے اجزاء علاوہ تیل ملا کر ایک گھنٹے کیلئے رکھ دیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کریں اور مرغی کی بوٹیاں سنہری تل کر نکال لیں۔
ساس پین میں ساس کے اجزاء ملا کر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
اس میں مرغی شامل کریں اور سرونگ ڈش میں نکالیں اس کے اُوپر ہری پیاز اور تل چھڑک کر شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan