Handi Tikka Tips in Urdu - Handi Tikka Totkay - Tip No. 7510

Urdu Totkay Handi Tikka ہانڈی تکہ (Tip No. 7510) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Handi Tikka Recipe In Urdu

ہانڈی تکہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7510

چکن کے ٹکڑوں (بوٹیوں) کو اوپری مصالحوں سے میرینیٹ کر لیں (ماسوائے پیاز اور ٹماٹر) اور 30 منٹ کے لئے رکھ دیں۔
1/2 کپ تیل گرم کریں اور اس میں 1 چائے کا چمچہ سفید زیرہ ملا دیں۔
جب یہ کڑکڑانے لگے تو اس میں پیاز اور ٹماٹر شامل کر دیں اور جب وہ اچھی طرح بلینڈ ہو جائیں تو پھر اس میں میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈال دیں اور اچھی طرح چلا دیں اور بھون لیں۔
5-7 منٹ تک پکائیں حتیٰ کہ گل جائے اور شوربہ گاڑھا ہو جائے۔
ہری مرچ اور ہرے دھنیے سے گارنش کر لیں۔

More From Murgh Pakwan