Chinese Murgh Jelly Tips in Urdu - Chinese Murgh Jelly Totkay - Tip No. 1113

Urdu Totkay Chinese Murgh Jelly چائنیز مرغ جیلی (Tip No. 1113) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chinese Murgh Jelly Recipe In Urdu

چائنیز مرغ جیلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1113

اجزا:
مرغ کا گوشت کلو گرام
جیلاٹن 2 چمچے
کھیرا ایک عدد
سویٹ پیپر حسب منشاء
یخنی 1کپ
اجینو موتو حسب ذائقہ
ترکیب:
سرغ کا گوشت دھو کر صاف کریں ۔ اس کے بعد ایک برتن میں پانی ڈال کر چولحے پر رکھیں اس میں مرغ کے ٹکڑے ڈال کر اچھی طرح ابالیں۔ جب یخنی تیار ہو جائے تو اس کو چولحے سے اتار کر ٹھنڈے ہونے کے لئے رکھ دیں۔ مرغ کے ٹکڑے باہر نکالیں اور ایک پلیٹ میں ڈال دیں۔اس کے بعد یخنی میں اجینو موتو ڈال کر گرم کریں۔اس میں پیپر اور کھیرے کے ٹکڑے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں پھر چھلنی سے چھان لیں ۔اب اس میں جیلان ٹن گھول کو ملائیں اور کفیگر کے ساتھ مسلسل ہلاتے ہوئے اچھی طرح ملا کر یک جان کر دیں ۔ پھر مرغ کے ٹکڑے سانچے میں لگا کر سویٹ پیپر کی قاشیں ساتھ لگائیں۔ اس کے اوپر یخنی والا آمیزہ ڈال دیں اور ریفریجریٹر میں چھ گھنٹے کے لئے رکھ دیں اس کے بعد باہر نکالیں ۔ مزیدار اور لذیذ مرغ جیلی تیار ہے۔
1

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba