Chocolate Cheez Cake Tips in Urdu - Chocolate Cheez Cake Totkay - Tip No. 6219

Urdu Totkay Chocolate Cheez Cake چاکلیٹ چیز کیک (Tip No. 6219) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cake in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chocolate Cheez Cake Recipe In Urdu

چاکلیٹ چیز کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6219

 بسکٹ کے چور ے میں چینی اور مکھن ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور کیک ٹن کی تہہ میں اچھی طرح دبا کر لگا دیں ۔
پیالے میں کریم چیز،میدہ اور چینی ڈال کر الیکٹرک بیٹر سے اتنی دیر پھینٹیں کہ یکجان ہو جائے(دو سے تین منٹ)،پھر اس میں ایک ایک کرکے انڈے شامل کر دیں اور ہلکا سا پھینٹ لیں۔
کش کی ہوئی چاکلیٹ کو مائیکروویواوون میں یا ابلتے ہوئے پانی پر رکھ کر پگھلا لیں اور چیز کے مکسچر میں شامل کر دیں ۔
ونیلا ایسنس ملا کر تیار کئے ہوئے کیک ٹن میں ڈالیں اور گرم کئے ہوئے اوون میں 180Cپر پچیس سے تیس منٹ کے لئے بیک کرلیں۔
اچھی طرح ٹھنڈا کرکے احتیاط سے کیک کو سانچے سے نکالیں اور یخ ٹھنڈا ہونے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

More From Cake