Chocolate Chip Cookies Tips in Urdu - Chocolate Chip Cookies Totkay - Tip No. 7099

Urdu Totkay Chocolate Chip Cookies چاکلیٹ چپ کوکیز (Tip No. 7099) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biscuit And Cookies in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chocolate Chip Cookies Recipe In Urdu

چاکلیٹ چپ کوکیز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7099

میدے میں بیکنگ پاؤڈر ملا کر دو مرتبہ چھان لیں۔
اخروٹ کو کوٹ کر رکھ لیں۔
پیالے میں چینی،براؤن شوگر،ونیلا ایسنس اور کوکنگ آئل ڈال کر الیکٹرک بیٹر یا کانٹے سے اچھی طرح پھینٹ لیں۔
میدہ ڈال کر چمچ سے ملائیں،پھر چاکلیٹ چپ اور اخروٹ ڈال کر مکس کر لیں۔
بیکنگ ٹرے کو چکنا کر لیں اور اس مکسچر کو پائپنگ بیگ کے ذریعے یا چمچ سے تھوڑے تھوڑے فاصلے سے ڈالیں۔
اوون کو 180C پر پندرہ سے بیس منٹ پہلے سے گرم کر لیں اور ان کوکیز کو پندرہ منٹ کے لئے بیک کر لیں۔

More From Biscuit And Cookies