French Biscuit Tips in Urdu - French Biscuit Totkay - Tip No. 7370

Urdu Totkay French Biscuit فرنچ بسکٹ (Tip No. 7370) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biscuit And Cookies in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

French Biscuit Recipe In Urdu

فرنچ بسکٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7370

پف پیسٹری ڈو کو کارن فلور لگا کر بیل لیں (نہ زیادہ موٹا ہو اور نہ زیادہ پتلا)۔
اب اس پر دانے دار شکر اور تِل چھڑک دیں اور اس کو رول کی طرح فولڈ کرتی جائیں اور چھری کی مدد سے گول سلائس کاٹتی جائیں۔
بیکنگ ٹرے میں بٹر پیپر لگائیں اور سارے سلائس کو تھوڑے تھوڑے فاصلے سے رکھ کر ہر ایک سلائس کو بٹر فلائی شیپ میں گھما دیں اور پہلے سے گرم اوون میں 180C پر رکھ کر 10-12 منٹ تک بیک کریں۔
گولڈن براؤن ہونے پر اوون سے نکال لیں۔
مزیدار فرنچ بسکٹ تیار ہیں۔چائے کے ساتھ شروع کریں۔

More From Biscuit And Cookies