Gajroo K Biscuit Tips in Urdu - Gajroo K Biscuit Totkay - Tip No. 5053

Urdu Totkay Gajroo K Biscuit گاجروں کے بسکٹ (Tip No. 5053) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biscuit And Cookies in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gajroo K Biscuit Recipe In Urdu

گاجروں کے بسکٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5053

میدہ، نمک اور بیکنگ پاوڈر ملا کر تین مرتبہ چھان لیں
ناریل بھی اب میدے ملالیں
گھی اورمکھن میں چینی، گاجریں اور انڈے ڈال کر اچھی طرح ملالیں
پھر میدہ وغیرہ ملالیں
یہ ماوا نرم ہوگا
اب ٹرے کو ہلکاچپڑ لیں
چھوٹے چمچ سے دو دو انچ کے فاصلے پر یہ ماوا ڈالیں
ایک چمچ بھر کرڈالیں
اوپر سے اسی چمچ سے تھوڑا نیچے کردیں
درمیانے تاؤ سے حرارت تھوڑی زیادہ رکھیں (400 F کے قریب)
دس منٹ کے بعد دیکھیں اگر ہلکے ہاتھ سے دبانے سے کوئی نشاں نہیں رہتا تو بسکٹ تیار ہیں
اب اوون سے نکال کر دس منٹ تک ٹرے میں رہنے دیں
پھر اُٹھا کر صاف موٹے کاغذ پر رکھیں
جب ٹھنڈے ہوجائیں تو اوپر آئیسنگ ڈال کر پھیلائیں
آئیسنگ ہلکی گرم ہوگی جب بسکٹوں کے اوپر جم جائے تو بسکٹ تیار ہیں
یہ بچوں کو بہت پسند ہیں کیونکہ یہ بسکٹ خستہ نہیں ہوتے، ہلکہ نرم ہوتے ہیں

More From Biscuit And Cookies