Namkeen Biscuit Tips in Urdu - Namkeen Biscuit Totkay - Tip No. 6981

Urdu Totkay Namkeen Biscuit نمکین بسکٹ (Tip No. 6981) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biscuit And Cookies in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Namkeen Biscuit Recipe In Urdu

نمکین بسکٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6981

میدے میں بیکنگ پاؤڈر ڈال کر چھان لیں اور اس میں نمک اور زیرہ ملا کر رکھ لیں۔
صاف خشک پیالے میں کوکنگ آئل،چینی اور انڈا ڈال کر ہلکا سا پھینٹیں اور اس میں تھوڑا تھوڑا کرکے میدہ شامل کر لیں۔
گندھے ہوئے آٹے کی شکل میں لانے کے لئے کچھ دیر کے لئے فریج میں بھی رکھا جا سکتا ہے۔
پھر اس سے موٹی چپاتی بیل کر بسکٹ کٹر کی مدد سے حسب پسند سائز کے بسکٹ کاٹ لیں۔
اوون کو 200C پر گرم کر لیں،تیار کئے ہوئے بسکٹس کو چکنی کی ہوئی ٹرے میں رکھ کر اوون میں رکھ دیں۔
بیس سے پچیس منٹ بیک کرکے نکال لیں۔
اوون سے نکال کر روم ٹمپریچر پر رکھ کر ٹھنڈا کر لیں۔
ہلکے ٹھنڈے ہونے پر گھر میں بنے ہوئے صاف ستھرے مزیدار بسکٹس کا مزہ لیں۔

More From Biscuit And Cookies