Chutney Gosht Tips in Urdu - Chutney Gosht Totkay - Tip No. 7428

Urdu Totkay Chutney Gosht چٹنی گوشت (Tip No. 7428) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chutney Gosht Recipe In Urdu

چٹنی گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7428

گوشت کو صاف دھو کر پیالے میں رکھ لیں۔
چٹنی بنانے کے لئے ایک پیاز،ادرک لہسن،ہری مرچیں،ہرا دھنیا اور پودینے کو ملا کر پیسیں۔
آخر میں اس میں دو کھانے کے چمچ دہی اور نمک ملا لیں۔
اس چٹنی سے گوشت کو میرینیٹ کر کے رکھ دیں۔
پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں ایک باریک چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکی سی نرم ہونے تک فرائی کریں۔
پھر اس میں میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر ملائیں اور درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
جب گوشت گلنے پر آ جائے تو اس میں دہی پھینٹ کر ڈالیں اور گرم مصالحہ اور لیموں کا رس چھڑک کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
اس مزیدار گوشت کا تازہ چپاتیوں کے ساتھ مزہ لیں۔

More From Gosht Aur Beef