Pyaz Gosht Tips in Urdu - Pyaz Gosht Totkay

پیاز گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Pyaz Gosht Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت ایک کلو
ٹماٹر کا رس دو کپ
کڑھی پتہ چار عدد
نمک حسب ذائقہ
پیاز چار عدد
سرکہ ایک کپ
کالی مرچ(پسی ہوئی ) ایک کپ
گھی حسب ذائقہ
ترکیب:
گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ابال لیں۔ جب گوشت نیم گل جائے تو فرائی پین میں تیل گرم کر کے گوشت کو سنہری تل لیں۔ پیاز گول کاٹ کر ابال لیں ۔ اب بیکنگ ٹرے میں پیاز کی تہہ پھر اس کے اوپر تلے ہوئے گوشت کے ٹکڑے اور تھوڑا ساگھی ڈال دیں۔ گوشت پر ٹماٹر کا جوس سرکہ لونگ کالی مرچ اور نمک ڈال کر آدھے گھنٹے کے لئے اوون میں پکائیں ۔ لیجئے پیاز گوشت تیار ہے۔

More From Gosht Aur Beef - مزید