Coconut Cream Chicken Tips in Urdu - Coconut Cream Chicken Totkay - Tip No. 7255

Urdu Totkay Coconut Cream Chicken کوکونٹ کریم چکن (Tip No. 7255) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Coconut Cream Chicken Recipe In Urdu

کوکونٹ کریم چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7255

سوس پین میں مرغی کا گوشت‘نمک‘ہری مرچیں‘لہسن‘ادرک‘کوکونٹ کریم اور 1 کپ پانی ڈال کر مکس کریں ڈھک کر درمیانی آنچ پر اتنا پکائیں کہ پانی خشک ہو جائے لیکن کریم باقی رہ جائے۔
توے پر ثابت لال مرچیں‘ثابت دھنیا‘زیرہ اور شرمپ پاؤڈر کو بھون لیں۔فوڈ پروسیسر میں ڈال کر پیس لیں۔
الگ سوس پین میں تیل گرم کرکے اس میں یہ مصالحہ فرائی کرکے گوشت اور کریم میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ہلکی آنچ پر 10 منٹ تک پکائیں۔
چینی‘فش سوس‘مکھن اور لیموں کا رس شامل کرکے 1 منٹ پکا کر چولہے سے اُتار لیں۔
سرونگ پلیٹ میں نکال کر گرم گرم شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan