Spicy Chicken Strips Tips in Urdu - Spicy Chicken Strips Totkay - Tip No. 6716

Urdu Totkay Spicy Chicken Strips اسپائسی چکن اسٹرپس (Tip No. 6716) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Spicy Chicken Strips Recipe In Urdu

اسپائسی چکن اسٹرپس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6716

پہلے تیل کو ایک دیگچی میں گرم کر لیں۔
اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور چکن اسٹرپس ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں۔
جب پانی خشک ہو جائے تو آدھا کپ پانی اور ڈال کر ڈھک دیں۔
اب اس میں چائنیز سالٹ،پسا گرم مصالحہ،براوٴن شوگر،کٹی کالی مرچ،نمک،ٹومیٹو کیچپ،سویا سوس اور کٹی لال مرچ ڈال کر چولہا بند کر دیں ۔
آخر میں مرچیں چھڑک کر نان یا روٹی کے ساتھ شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan