Dahi Vada Tips in Urdu - Dahi Vada Totkay - Tip No. 4952

Urdu Totkay Dahi Vada دہی وڑا (Tip No. 4952) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Dahi Vada And Dahi Bhalle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dahi Vada Recipe In Urdu

دہی وڑا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4952

دال چن کر دھولیں اور دو کپ پانی میں 6 تا 8 گھنٹے تک بھگو دیں
پانی نکال کر دال باریخ پیس لیں اور نرم پیسٹ بنالیں
زیرہ نمک اور ہینگ ڈالیں اور پھر آمیزہ کو تیزی سے ہلائیں
ایک کڑاہی میں درمیانی آنچ پر تیل گرم کریں
اپنی گیلی ہتھیلی پر دو کھانے کے چمچے دال کا مکسچر لیں اور اپنے انگوٹھے سے درمیان میں سوراخ بنائیں
میٹھی پوری کی شکل بنائیں اور گرم تیل میں ڈال دیں
وڑا کو ڈیپ فرائی کریں یہاں تک کہ رنگ سنہرا بھورا ہوجائے
نکال کر گرم پانی میں ڈبو لیں
دہی کو اچھی طرح پھینٹ لیں
نمک ڈال کر اچھی طرح ملائیں
وڑا کو نچوڑ لیں تاکہ زائد پانی نکل جائے اور دہی میں ڈال دیں
پیش کرنے سے قبل انہیں کم ازکم 15 تا 20 منٹ تک دہی میں ڈبو کر رکھیں
بھنا اور پسا ہوا زیرہ لال مرچ اور کٹے ہوئے دھنیا کے ساتھ سجائیں اور ٹھنڈا پیش کریں
چاہیں تو اس کے اوپر املی کی چٹنی ڈال لیں

More From Dahi Vada And Dahi Bhalle