Dhaka Fish Fingers Tips in Urdu - Dhaka Fish Fingers Totkay - Tip No. 7227

Urdu Totkay Dhaka Fish Fingers ڈھاکہ فش فنگرز (Tip No. 7227) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Ke Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dhaka Fish Fingers Recipe In Urdu

ڈھاکہ فش فنگرز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7227

مچھلی کے قتلوں کو صاف دھو کر ان کے فنگرز کاٹ لیں،پیالے میں نمک،لہسن،پیپریکا پاؤڈر،سرکہ اور سویا ساس ڈال کر ملائیں اور مچھلی کو اس سے میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
نان اسٹک فرائنگ پین میں چوپ کی ہوئی پالک کو ڈال کر درمیانی آنچ پر رکھ کر اس کا اپنا پانی خشک کر لیں اور اسے پلیٹ میں نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔
پھر پالک میں پھینٹے ہوئے انڈے،نمک اور کالی مرچ ڈال کر ملا لیں۔
مچھلی کے سلائسز کو پہلے خشک میدے میں رول کریں پھر انڈے میں ڈبو کر ڈبل روٹی کے چورے میں رول کر لیں۔
کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کرکے ان فنگرز کو سنہری فرائی کر لیں۔
گرم گرم پلیٹ میں نکال کر چلی گارلک ساس کے ساتھ شروع کریں۔

More From Machli Ke Pakwan