Dum Main Pakay Huway Matar Tips in Urdu - Dum Main Pakay Huway Matar Totkay - Tip No. 3900

Urdu Totkay Dum Main Pakay Huway Matar دم میں پکے ہوئے مٹر (Tip No. 3900) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Matar in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dum Main Pakay Huway Matar Recipe In Urdu

دم میں پکے ہوئے مٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3900

فرائنگ پین میں گھی گرم کر کے آدھا پیاز کو سرخ کرنے کے بعد ہلدی ڈال دیں
پھر مٹر کے دانوں کو تین منٹ تک ہلکی آنچ پر تل لئے جائیں
پھر اس کے بعد لہسن، دھنیا،کالی مرچ، دار چینی، لال مرچ ، نمک ادرک ، لونگ اور آلو بخارا ڈال کر بھونیں
پھر اس میں باقی کا پیاز باریک باریک کتر کر ڈال دیں اور تھوڑا سا بھوننے کے بعد املی کا پانی ڈال کر دم پر رکھ دیں
جب پانی خشک ہو جائے اور گھی نظر آنے لگے تو ہری مرچ باریک کاٹ کر ڈال دیں اور دوبارہ پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں
دم کے بعد آپ کے مٹر تیار ہیں

More From Matar