Fried Beef Tips in Urdu - Fried Beef Totkay - Tip No. 2539

Urdu Totkay Fried Beef فرائیڈ بیف (Tip No. 2539) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Beef Or Meat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fried Beef Recipe In Urdu

فرائیڈ بیف کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2539

اشیاء:
گائے کا گوشت کلو گرام(ثابت ٹکڑا)
نمک چائے کا چمچہ
کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
اجینو موٹو چائے کا چمچہ
کارن فلور پیالی
سویا سوس تین چائے کے چمچے
ہری مرچ پیالی(باریک لمبائی کے رخ کاٹ لیں)
ادر ک ایک کھانے کا چمچہ(باریک کاٹ لیں)
تیل پیالی
ترکیب:
سویا سوس میں نمک، کالی مرچ اور اجینو موٹو ملا دیں۔ ایک کھانے کا چمچہ پانی بھی شامل کر دیں۔ گوشت کا ٹکڑا دھو کر چاقو سے گو دیں۔ سویا سوس کا آمیزہ گوشت پر اچھی طرح لگائیں۔ ادرک اور کارن فلور بھی مل دیں۔ اس کو 8گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اب تیل گرم کر یں اور نہایت ہلکی آنچ پر گوشت فرائی کر یں۔ پھر پیالی پانی ڈال کر پکائیں۔ پانی خشک ہو جائے تو گوشت کو سنہری رنگت کا ہونے دیں۔ خوب کرار ا ہو جائے تو ہری مرچ ڈال دیں اور ایک منٹ پکا کر اتار لیں۔

More From Chinese Beef Or Meat