Chicken Pizza Tips in Urdu - Chicken Pizza Totkay - Tip No. 662

Urdu Totkay Chicken Pizza چکن پزا (Tip No. 662) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Pizza Recipe In Urdu

چکن پزا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 662


اجزاء:
میدہ 8اونس
تیل 2ٹی سپون
خمیر 1ٹی سپون
چینی 1ٹی سپون
نمک 1ٹی سپون
پسی ہوئی رائی 1ٹی سپون
ابلی ہوئی مرغی 1کپ
تیل 4کھانے کے چمچے
ٹماٹو کیچپ 4کھانے کے چمچے
پانی آدھ کپ
طریقہ:
خمیر کو پانی میں ملائیں اور دس منٹ تک چھوڑ دیں پھر اس میں میدہ ،نمک ،چینی اور دو ٹی سپون تیل ملا کر گوند لیں ۔پھر روٹی
بیل کر نرم کپڑے سے ڈانپ دیں حتی کہ پھول کر دوگنا ہوجائے ۔اب مرغی میں تمام مصالحے ملادیں ۔تیل گرم کریں اور
اس میں مرغی کو تلیں ۔پھر کیچپ ڈال کر گاڑھا گاڑھا ابھون لیں روٹی پزا ٹرے میں رکھیں ۔تھوڑی سی ٹماٹو کیچپ پھیلائیں
ُپھر مرغی کو پھیلائیں آخر میں پنیر کے ٹکڑے اوپر پھیلا دیں ۔اوون میں نصف گھنٹے تک کا ٹیں ۔عمدہ ڈش تیار ہے۔

More From Baked Dishs