Seekh Kabab Tips in Urdu - Seekh Kabab Totkay - Tip No. 3023

Urdu Totkay Seekh Kabab سیخ کباب (Tip No. 3023) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cutlus Aue Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Seekh Kabab Recipe In Urdu

سیخ کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3023

اجزاء:
قیمہ کلو
نمک حسب ضرورت
لہسن دس جوے
پیاز ایک عدد(کتری ہوئی)
زیرہ نصف چمچہ
سرخ مرچ حسب ذائقہ(پسی ہوئی)
دھنیا چند پتے(کترے ہوئے)
ترکیب:
تمام چیزیں اچھی طرح مکس کر لیں۔ اب سیخیں لیں اور گیلے ہاتھوں سے سیخوں پر کباب بنا کر ایک طشتری میں رکھتی جائیں۔ تمام کباب بنانے کے بعد دھیمی آنچ پر توار کھیں اور اس پر ہلکا سا گھی لگا لیں۔ اب توے پر سیخیں رکھ رکھ کر کباب تلیں۔ قیمہ گلانے کے لئے پانی کا چھینٹا بھی دے دیں۔ اسی طرح تمام کباب تل لیں۔ یہ بغیر مصالوں کے کباب ہر عمر کے لوگ کھا سکتے ہیں۔ آپ ان کبابوں کو سلاد کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Cutlus Aue Kebab