Daal Currey With Coconut Tips in Urdu - Daal Currey With Coconut Totkay - Tip No. 6444

Urdu Totkay Daal Currey With Coconut دال کری ودھ کوکونٹ (Tip No. 6444) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pulses Lentils in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Daal Currey With Coconut Recipe In Urdu

دال کری ودھ کوکونٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6444

پتیلی میں پانی،مسور کی دال ،کوکونٹ ملک اور پسی لال مرچ ڈال کر اتنا پکائیں کہ دال گل جائے۔
اب ایک پین میں تیل گرم کرکے کڑی پتے کڑکڑائیں۔
پھر اس میں پیاز اور چوپڈ لہسن فرائی کرلیں۔
اس کے بعد ہلدی پاؤڈر ،نمک،گرم مصالحہ اور کٹی کالی مرچ شامل کر کے مکس کرلیں۔
اب دال کا آمیزہ ڈال کر اتنا پکائیں کہ دال میش ہو جائے اور گریوی تیار ہو جائے۔آخر میں ہری پیاز شامل کرکے مکس کرلیں اور شروع کریں۔

More From Pulses Lentils