Fish Flavored Eggplant Tips in Urdu - Fish Flavored Eggplant Totkay - Tip No. 1939

Urdu Totkay Fish Flavored Eggplant فشِ فلیورڈ ایگ پلانٹ (Tip No. 1939) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fish Flavored Eggplant Recipe In Urdu

فشِ فلیورڈ ایگ پلانٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1939

اجزاء:
ایگ پلانٹ 500گرملیدہ کیا ہوا
لہسن پانچ گرام
سرکہ پانچ ملی لیٹر
ادرک کی کترنیں 10گرام
چینی پیاز سکا لئین کی کترنیں پانچ گرام
سوئی سوس 10ملی لیٹر
چینی ۱۰۵گرام
تازہ گرم کالی مرچیں 15گرام
ویجی ٹیبل آئل 10ملی لیٹر
چکن سٹاک پچاس ملی لیٹر
ایم ایس جی 105گرام
سیسم آئل دس ملی لیٹر
کارن سٹارچ سلیوشن ۲۰۲ ملی لیٹر
براؤن بین پیسٹ 50گرام
ترکیب تیاری :
ایگ پلانٹ کا چھلکا اتار یں ۔ 3.5سینٹی میٹر ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
پکانے کی ترکیب:
آئل کو پین میں اس قدر گرم کر یں کہ بلبلے چھوڑنے لگے۔ اس میں ایگ پلانٹ چھوڑ دیں۔ سٹر فرائی کر کے نرم کر یں اور آگ سے اتار لیں۔
پین کو گرم کر یں۔ اس میں پیاز ، ادرک ، لہسن اور کالی مرچیں سٹر فرائی کر یں حتیٰ کہ یہ مواد پک جائے۔ اس میں براؤن بین پیسٹ، سرکہ سوئی سوس، چینی ایم ایس جی ، چکن اسٹاک اور ایگ پلانٹ ڈال دیں۔ اچھی طرح سٹر کر یں تاکہ سوس ایگ پلانٹ میں دھنس جائے۔ کارن سٹارچ شامل کر دیں۔ پین کو ہلکے جھٹکے سے کئی بار اچھا لیں۔ ان تمام پر سیسم آئل چھڑ کیں اور پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Food