Gaay Kay Gosht Kay Toss Tips in Urdu - Gaay Kay Gosht Kay Toss Totkay - Tip No. 1986

Urdu Totkay Gaay Kay Gosht Kay Toss گائے کے گوشت کے توس (Tip No. 1986) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cheese Toast, French Toast And Toast in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gaay Kay Gosht Kay Toss Recipe In Urdu

گائے کے گوشت کے توس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1986

اجزاء:
بغیر چربی گائے کا گوشت 200گرام
انڈا ایک عدد
نمک پانچ گرام
ڈیپ فرائنگ کیلئے آئل 500ملی لیٹر (75ملی لیٹر صرف ہوگا)
ڈبل روٹی ایک عدد
دو اخروٹوں کی گری
کچلے پسے ہوئے سیچوآن پیپر کارن تین عدد
ترکیب تیاری:
گائے کا گوشت دو سینٹی میٹرموٹے پارچوں میں کاٹیں۔ ان کو ایک پیالے میں ڈال دیں کچلے پسے ہوئے پیپر کارن اس میں ڈال دیں۔ اچھی طرح مکس کر یں۔ اخروٹوں کا چھلکا توڑ کر گری نکا لیں اور اسے کچل لیں ڈبل روٹی کے گوشت کے پارچوں کے سائز کے توس بنائیں۔ انڈا پھینٹیں۔
پکانے کی ترکیب:
فرائی پین آنچ پر رکھیں ۔ یہ گرم ہو جائے۔ اس میں تیل ڈال دیں۔ جب تیل گرم ہو جائے تواس پر لگے گائے کے گوشت کے پارچے ایک ایک کر کے اس میں چھوڑ تے جائیں ۔ اور ایک منٹ فرائی کر یں۔ چھلنی سے انہیں باہر نکا لیں ۔ ٹھنڈا ہونے دیں۔ پھر فرائی کر یں یہاں تک کہ پک جائیں۔ چھلنی سے باہر نکا لیں۔

More From Cheese Toast, French Toast And Toast