Gajar Gosht Tips in Urdu - Gajar Gosht Totkay - Tip No. 7278

Urdu Totkay Gajar Gosht گاجر گوشت (Tip No. 7278) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat And Vegetable in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gajar Gosht Recipe In Urdu

گاجر گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7278

گوشت کو صاف دھو کر ادرک لہسن اور دہی کے ساتھ میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو فرائی کریں اور اس میں نمک،لال مرچ،ہلدی،دھنیا اور ٹماٹر ڈال کر ڈھک دیں۔
ہلکی آنچ پر پکاتے ہوئے جب ٹماٹر گلنے پر آجائے تو اس میں گوشت اور ایک پیالی پانی ڈال کر ڈھک دیں۔
جب گوشت گل جائے تو موٹے کٹے ہوئے گاجر کے ٹکڑے ڈالیں اور ہلکی آنچ پر گاجر گلنے تک پکا لیں۔
پھر اسے تیل علیحدہ ہونے تک بھونیں اور آخر میں سیاہ زیرے کا بگھار لگا کر چولہے سے اُتار لیں۔
سردیوں کے موسم میں گرم گرم گاجر گوشت بہت مزہ دیتا ہے۔

More From Meat And Vegetable