Lehsun Lagay Jhingay Tips in Urdu - Lehsun Lagay Jhingay Totkay - Tip No. 978

Urdu Totkay Lehsun Lagay Jhingay لہسن لگے جھینگے (Tip No. 978) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lehsun Lagay Jhingay Recipe In Urdu

لہسن لگے جھینگے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 978

اشیاء:
سن فلاورآئل 1کھانے کا چمچ
لہسن 3پوتھیاں باریک کتری ہوئیں
ٹماٹر 3عدد کترے ہوئے
نمک آدھاچائے کا چمچ
سرخ مرچ پسی ہوئی 1چائے کا چمچ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
آم کی چٹنی 1کھانے کا چمچ
سبزمرچ 1عدد کتری ہوئی
بڑے جھینگے 15سے 20عددپکے ہوئے
سبز دھنیا اور سبزپیاز سجانے کے لئے
ترکیب:
1۔فرائی پین میں تیل گرم کر کے لہسن ڈالیں۔
2۔آنچ کم کر کے ٹماٹر،نمک ،مر چیں، لیموں کا رس، آم کی چٹنی اور پسی ہوئی مرچیں ڈال دیں۔
3۔اب اس میں جھینگے ڈال کر آنچ تیز کر کے پکائیں یہاں تک کہ جھینگے بھی خوب گرم ہو جائیں ۔
4۔پکے ہوئے جھینگوں کو گہری پلیٹ یا ڈش میں نکالیں اور گرما گرم پیش کریں ۔ سبز پیاز اور سبز دھنیے سے سجائیں۔
غذائیت:
توانائی 90کیلوریز
چکنائی 3.83گرام
جاذب چکنائی 0.54 گرام
کولیسٹرول 30.37ملی گرام
فائبر 0

More From Chinese Food