Gosht Aur Magaz Tips in Urdu - Gosht Aur Magaz Totkay

گوشت اور مغز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gosht Aur Magaz Recipe In Urdu

اجزاء:
گوشت آدھا کلو
مغز آدھاکلو
پیاز 2گٹھی
چینی 1چمچہ
گن پاؤڈر ساس 3چمچے
سویا ساس 3چمچے
آئل 3چمچے
مکھن 2چمچے
کترا ہوا دھنیا, نمک, مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
مغز کو پانچ چھ منٹ تک نیم جوش پانی میں ڈنو دیں۔ سویا سوس، مرچیں،چینی ،گوشت ملا دیں۔ تیل کو کڑاہی میں گرم کر کے پیاز ہلکی آنچ پر تلیں ۔ اور اس میں گوشت ڈالیں۔ چند منٹ بعد چولحے سے اتار لیں۔کڑاہی میں آئل مکھن اورپاؤڈر ڈالیں اورہلکی آنچ پر رکھ دیں۔ اورپھر مغز اس میں شامل کر دیں۔ چھ سات منٹ بعد مغز نکال کر گوشت اورپیاز ہلکی آنچ پر رکھیں۔پھر ڈش میں نکال کر سلاد اوپر چھڑ ک دیں۔لذیذ ترین ڈش تیار ہے۔

More From Gosht Aur Beef - مزید