Bhuni Hui Kaleji Tips in Urdu - Bhuni Hui Kaleji Totkay

بھنی ہوئی کلیجی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Bhuni Hui Kaleji Recipe In Urdu

اجزاء:
کلیجی ایک پاؤ
سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
تیل حسب ضرورت
نمک، مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
کلیجی کی چھوٹی بوٹیاں کر کے اس میں نمک،مرچ اور سرکہ لگا کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اس کے بعد توے پر تھوڑا سا تیل ڈال کر بھون لیں۔ کلیجی تیار ہے۔

More From Gosht Aur Beef - مزید