Gujarati Aloo Tips in Urdu - Gujarati Aloo Totkay - Tip No. 6675

Urdu Totkay Gujarati Aloo گجراتی آلو (Tip No. 6675) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gujarati Aloo Recipe In Urdu

گجراتی آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6675

آلوؤں کو ابال کر چھیل کر ٹھنڈے کر لیں اور چھوٹے چوکور ٹکڑے کاٹ کر رکھ لیں۔
کشمیری مرچوں کو صاف دھو کر گرم پانی میں ابال لیں اور بلینڈر میں لہسن،زیرہ اور ٹماٹروں کے ساتھ پیسٹ بنا لیں۔
پین میں کوکنگ آئل میں ہری مرچیں اور کڑی پتے ڈال کر کڑکڑا لیں اور اس میں مرچوں کا پیسٹ ڈال کر بھونیں۔
آخر میں اس میں نمک اور کٹے ہوئے آلو ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ڈھک کر تین سے چار منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

More From Potato