Gordon Ki Karahi Tips in Urdu - Gordon Ki Karahi Totkay - Tip No. 3367

Urdu Totkay Gordon Ki Karahi گُردوں کی کڑاہی (Tip No. 3367) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gordon Ki Karahi Recipe In Urdu

گُردوں کی کڑاہی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3367

اشیاء:
گُردے کلو
لہسن(چوپ کیا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
ادرک (چوپ کی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
گھی کپ
زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
ٹماٹر(چوپ کر لیں) 4-5عدد
ہری مرچیں 5-6عدد(چوپ کر لیں)
ہرا دھنیا(چوپ کر لیں) گٹھی
پودینہ(چوپ کیا ہوا) دو کھانے کے چمچے
قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
دہی دو کھانے کے چمچے
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
ترکیب:
گُردوں میں ادرک ڈال کر ابال لیں۔ اب ایک سوس پین میں گھی گرم کر یں اور اس میں لہسن ڈال کر ساتے فرائی کر یں۔ اب اس میں ابلے ہوئے گردے ڈال کر فرائی کر یں۔ دہی، ٹماٹر، نمک لال مرچ پاؤڈر، ادرک ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ اس کے بعد بھون کر ہر ادھنیا، لیموں کا رس پو دینہ ، ہری مرچیں، زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر اور قصوری میتھی ڈال دیں مکس کر کے ایک منٹ تک پکائیں، گردوں کی کڑاہی تیار ہے۔

More From Gosht Aur Beef