Handi Gosht Tips in Urdu - Handi Gosht Totkay

ہانڈی گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Handi Gosht Recipe In Urdu

اجزاء:
مٹن بون لیس کلو
پیاز دو عدد
ٹماٹر تین عدد
لہسن ایک چائے کا چمچ
دہی کپ
نمک ایک چائے کا چمچ
مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
ہلدی چائے کا چمچ
مکھن دو چائے کے چمچ
کریم دو چائے کے چمچ
تیل چائے کا چمچ
گرم مصالحہ چائے کا چمچ
پسا ہو ا زیرہ ایک چائے کا چمچ
ہری مرچ 4-3عدد
ادرک باریک کٹی ہوئی
دھنیا باریک کٹا ہوا
ترکیب:
گوشت کو ابال کر گلا لیں پانی خشک کر لیں اب تیل گرم کر یں پیاز فرائی کر یں ہلکے براؤن کر یں اور ساتھ میں لہسن ڈال دیں اب گوشت ڈال دیں نمک، مرچ، ہلدی اور ٹماٹر ڈال کر بھونیں اب دہی ڈال کر مزید بھونیں آخر میں مکھن اور زیرہ ڈالیں۔ ہری مرچ اور کریم ڈال کر 5منٹ کے لئے دم دے دیں پھر ادرک اور گرم مصالحہ ڈال دیں اور سرو کر یں۔

More From Gosht Aur Beef - مزید