Haray Dhaniay Kay Aloo Tips in Urdu - Haray Dhaniay Kay Aloo Totkay - Tip No. 1687

Urdu Totkay Haray Dhaniay Kay Aloo ہرے دھنیے کے آلو (Tip No. 1687) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Haray Dhaniay Kay Aloo Recipe In Urdu

ہرے دھنیے کے آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1687

اجزاء:
چھوٹے آلو(ابلے ہوئے اور چھلے ہوئے) آدھا کلو
نمک حسب ذائقہ
ہرا دھنیا تازہ ایک گڈی
ہری مرچ چار
لیموں کارس چھے کھانے کے چمچ
ترکیب:
کسی کانٹے یا نوکیلی چیز سے ابلے ہوئے آلوؤں کو اچھی طرح گود لیں۔ مگر خیال رہے کہ آلو ٹوٹنے نہ پائے۔ اب ہرا دھنیا، نمک، سبزمرچ باریک پیس لیں اور لیموں کے عرق کو پسے ہوئے آمیزے میں ملا پتلا سا پیسٹ بنا لیں۔ اس کے بعد یہ آمیزہ آلوؤں پر اچھی طرح لگا دیں اور اسے دو منٹ تک رہنے دیں ۔ املی پودینے کی چٹنی کے ساتھ کھائیے۔

More From Potato