Masalay Dar Aloo Tips in Urdu - Masalay Dar Aloo Totkay - Tip No. 1572

Urdu Totkay Masalay Dar Aloo مصالحے دار آلو (Tip No. 1572) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Masalay Dar Aloo Recipe In Urdu

مصالحے دار آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1572

اشیاء:
آلو 250گرام
نمک دس گرام
خشک ہاٹ پیپر ز حسب ذائقہ
مٹر گرین اچار 100گرام
پی نٹ آئل بیس ملی لیٹر
کترا ہوا پیاز حسب ضرورت
ترکیب:
چھلکا اتار کر آلو دھوئیں ان کو ایک کیوبک سینٹی میٹر کیوبوں میں کاٹیں مٹر گرین کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹیں۔ آئل آگ پر گرم کر یں اور آلوؤں کو فرائی کر یں۔ یہاں تک کہ پک جائیں آئل پین میں ہی رہنے دیں۔ آلو نکال لیں۔ ہاٹ پیپر ڈال کر سٹر فرائی کر یں پیاز اور مٹر گرین ڈال دیں۔ اور سٹر فرائی کریں کہ پک جائے۔ اب اس میں آلو شامل کر دیں۔ سٹر فرائی کر کے ان کو اچھی طرح ملا لیں ۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Potato