Bake Fish Tips in Urdu - Bake Fish Totkay - Tip No. 2216

Urdu Totkay Bake Fish بیک فش (Tip No. 2216) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bake Fish Recipe In Urdu

بیک فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2216

اشیاء:
مچھلی دو عدد
لیموں کا رس کپ
سرکہ ایک کھانے کا چمچ
ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچ
زیرہ ایک چائے کا چمچ
ترکیب:
مچھلی میں کُٹ لگا کر نمک اور لیموں لگا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ پھر ایک پیالے میں سرکہ ، ادرک پیسٹ ، لال مرچ، ہلدی ، زیرہ اور مچھلی ڈال کر آدھے گھنٹے کے لئے بیک کر دیں پھر اوون سے نکال کر چپس کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Baked Dishs