Baked Chicken With Chinese Rice Tips in Urdu - Baked Chicken With Chinese Rice Totkay - Tip No. 603

Urdu Totkay Baked Chicken With Chinese Rice بیکڈ چکن ودھ چائینز رائس (Tip No. 603) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Baked Chicken With Chinese Rice Recipe In Urdu

بیکڈ چکن ودھ چائینز رائس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 603


ضروری اشیاء:
مرغی (سالم) 1کلو کی
دہی کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
انڈا 1عدد
تیل کپ
زردے کا رنگ 1چٹکی
ادرک، لہسن پیسٹ 2کھانے کے چمچے
پودینہ، ہرا دھنیا، ہری مرچ حسبِ ضرورت
چاول کلو
مٹر، بند گوبھی، گاجر 1-1کپ (کاٹ لیں)
ترکیب:
دہی، پودینہ، ہر دھنیا اور ہری مرچ گرائنڈر میں ڈال کرپ یس لیں اور پیس کے اوپر لگا کر راتبھر کے لئے رکھ دیں اس کو فوائل میں لپیٹ کر بیک کریں گھنٹہ یا جب تک براؤن نہ ہو جائے جب ایک طرف سے براؤن ہو جائے تو ہلکا سا برش کی مدد سے تیل مرغی پر لگا دیں اور دوسری طرف سے بیک ہونے دیں اول ابال لیں اور ایک کنی رہ جائے تو چھان لیں۔
ایک دیگچی میں تیل ڈال کر اس میں لہسن، ادرک ڈال کر براؤن کرلیں۔۔ انڈا پھینٹ لیں، اس میں زردے کارنگ ملا لیں اور ادرک، لہسن پیسٹ میں ڈال کر فرائی کرلیں۔ ساتھ ہی مٹر ابلے ہوئے، بند گوبھی اور گاجر ڈال کر فرائی کرلیں۔ اس کے بعد اس میں چاول، کالی مرچ اور نمک بھی ڈال دیں۔ اچھی طرح مکس کریں۔ خیال رہے کہ چاول ٹوٹیں نہ۔ مرغی کوچاول کی دیگچی میں درمیان میں رکھ دیں اور دم پر رکھ دیں۔
گھنٹے کے بعد چاول جب تیار ہو جائیں تو گرم گرم سرو کریں۔

More From Baked Dishs