Kabab Spaghetti Tips in Urdu - Kabab Spaghetti Totkay - Tip No. 6522

Urdu Totkay Kabab Spaghetti کباب اسپیگھیٹی (Tip No. 6522) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kabab Spaghetti Recipe In Urdu

کباب اسپیگھیٹی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6522

قیمے کو دھو کر خشک کرنے کے لئے چھلنی میں رکھ دیں تاکہ تمام پانی نکل جائے۔
پھر قیمے میں ادرک لہسن، پیاز، ہری مرچیں، ہرادھنیا، زیرہ اور ڈبل روٹی کے سلائسز ڈال کر باریک پیس لیں۔
پھر ان کے لمبائی میں سیخ کباب کی طرح کباب تیار کرلیں اور ان کبابوں کو سیخ پر لگایئے تاکہ کباب کے درمیان میں سوراخ ہو جائے۔
کوکنگ آئل میں ان کبابوں کو ہلکا سا فرائی کرکے نکال لیں۔
ان کبابوں میں دس سے بارہ اسپیگھیٹی کو اکٹھے لے کر سوراخ میں داخل کریں اس طرح تمام کباب تیار کرلیں۔
پھیلے ہوئے پین میں نمک ملے ابلتے ہوئے پانی میں تمام اسپیگھیٹی (اور کباب والی اسپیگھیٹی کو بھی) ابال لیں۔

More From Kebab Aur Tikka