Laziz Tikkay Tips in Urdu - Laziz Tikkay Totkay - Tip No. 2889

Urdu Totkay Laziz Tikkay لذیذ تکے (Tip No. 2889) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Laziz Tikkay Recipe In Urdu

لذیذ تکے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2889

اشیاء:
گوشت ایک کلو(گول بوٹی کا)
دہی ایک پاؤ
گرم مصالحہ (پساہوا) ایک ٹی اسپون
نمک حسب ضرورت
ثابت مرچ موٹی پسی ہوئی دو ٹی اسپون
کچری پسی ہوئی دو ٹی اسپون
ترکیب:
گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لئے جائیں۔ ان کو نمک والے پانی میں ڈال کر اس قدر ابا لیں کہ یہ آدھے گل جائیں۔ دہی میں کچری، نمک، مرچ اور گرم مصالحہ ملا لیا جائے۔ اب تکے دہی میں لت پت کر لیں۔ سیخوں پر تکے لگا کر کوئلوں پر سینکتی جائیں۔
جب براؤن ہو جائیں تو ان پر تھوڑا تھوڑا گھی ڈال کر اُتارتی جائیں۔ نہایت لذیذ تکے تیار ہوں گے۔

More From Kebab Aur Tikka