Yakhni Gosht Tips in Urdu - Yakhni Gosht Totkay - Tip No. 7503

Urdu Totkay Yakhni Gosht یخنی گوشت (Tip No. 7503) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Gosht And Beef Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Yakhni Gosht Recipe In Urdu

یخنی گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7503

دیگچی میں تیل گرم کر کے 2 پیاز سلائس کر کے ڈالیں اور فرائی کر لیں۔
سنہری ہو جائے تو گوشت‘ادرک لہسن پیسٹ اور نمک ڈال کر تھوڑا فرائی کریں ثابت گرم مصالحہ‘ہلدی پاؤڈر اور دھنیا پاؤڈر شامل کر کے مکس کر دیں۔
ایک ململ کے کپڑے میں 1 عدد پیاز‘لہسن کی پوتھی‘سونف‘ثابت دھنیا اور ثابت لال مرچیں ڈال کر پوٹلی بنا لیں۔
گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو ٹماٹر شامل کر کے بھون لیں۔
ٹماٹر گل جائیں تو حسب پسند شوربہ رکھ کر 10 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں۔
پوٹلی نکال کر الگ رکھ دیں اور سالن سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht