Kashmiri Korma Tips in Urdu - Kashmiri Korma Totkay - Tip No. 3201

Urdu Totkay Kashmiri Korma کشمیری قورمہ (Tip No. 3201) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Gosht And Beef Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kashmiri Korma Recipe In Urdu

کشمیری قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3201

اشیاء:
بکرے کا گوشت آدھا کلو
بادام کی گری آدھا پاؤ
نمک، مرچ حسب پسند
فالسے انگور آدھا پاؤ
گرم مصالحہ ایک چمچ
گھی حسب ضرورت
ترکیب:
سب سے پہلے بادام پانی میں بھگو لیں۔ چھلکے اتار کر انہیں دو حصوں میں تقسیم کر یں۔ انگوروں کی باریک باریک ڈنڈیاں اتار کر اسے دھو لیں اور علیحدہ برتن میں بھگو دیں۔ گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے پکا لیں۔ دم پر رکھنے سے پہلے چھلے ہوئے بادام اور میوہ ڈال کر دس منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔ اس کے بعد گرم کھائیں یا ٹھنڈا ۔ بے حد لذیذ بنے گا۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht