Mutton Korma Tips in Urdu - Mutton Korma Totkay - Tip No. 7234

Urdu Totkay Mutton Korma مٹن قورمہ (Tip No. 7234) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mutton Korma Recipe In Urdu

مٹن قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7234

تیل گرم کریں۔اس میں پیاز ڈال کر براؤن کر لیں۔پیاز کو ٹشو پیپر پر نکال کر اضافی تیل نتھار لیں۔
اسی تیل میں ثابت گرم مصالحہ ڈال کر ہلکا سا فرائی کر لیں۔
دہی میں نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘ادرک لہسن پیسٹ‘دھنیا پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر مکس کر لیں۔
مکسچر کو ثابت گرم مصالحے کے ساتھ کچھ دیر فرائی کر لیں۔اس میں گوشت ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔اس کو ڈھک کر پکائیں۔
گوشت آدھا گل جائے تو براؤن کی ہوئی پیاز کو چورا کرکے ڈال دیں۔پانی اتنا ڈالیں کہ گوشت گل جائے۔آخر میں کیوڑہ ڈال کر ڈھکن ڈھک دیں۔
تیار ہو جائے تو نان کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma