Kashmiri Pulao Tips in Urdu - Kashmiri Pulao Totkay - Tip No. 6850

Urdu Totkay Kashmiri Pulao کشمیری پلاوٴ (Tip No. 6850) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pulao Pilaf in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kashmiri Pulao Recipe In Urdu

کشمیری پلاوٴ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6850

چاولوں کو دھو کر بھگو کر رکھ دیں،کوکنگ آئل میں خشک میوہ (بادام،پستے،کاجو وغیرہ) سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
پھر اسی گھی میں ثابت گرم مصالحہ ڈال کر باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکی سنہری فرائی کریں پھر اس میں ادرک لہسن اور چاول ڈال کر فرائی کریں۔
اچھی طرح فرائی کرکے اس میں یخنی اور نمک ڈال دیں۔درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکنے رکھ دیں۔
علیحدہ پین میں ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں چھوٹے ٹکڑے کئے ہوئے تازہ پھلوں کو ہلکا سا فرائی کرکے خشک میوے کے ساتھ چاولوں میں شامل کر دیں۔
ڈھک کر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
گرم گرم ڈش میں نکال کر تازہ پھلوں کے سلاد اور دہی کے رائتے کے ساتھ شروع کریں۔

More From Pulao Pilaf