Noodles Chicken Palao Tips in Urdu - Noodles Chicken Palao Totkay - Tip No. 6017

Urdu Totkay Noodles Chicken Palao نو ڈلز چکن پلاوٴ (Tip No. 6017) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pulao Pilaf in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Noodles Chicken Palao Recipe In Urdu

نو ڈلز چکن پلاوٴ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6017

چکن کو صاف دھو کر دو پیالی ابلتے ہوئے پانی میں ڈالیں اور ابال آنے پر اس کے اوپر آنے والا جھاگ نکال دیں ۔ثابت کالی مرچ ڈال کر آنچ ہلکی کرکے اتنی دیر پکائیں کہ چکن گل جائے اور یخنی آدھی (ایک پیالی ) رہ جائے ۔
پین میں ڈالڈا کو کنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکی سنہری فرائی کریں پھر اس میں چکن کو ہڈی سے علیحدہ کر کے ڈالیں اور اچھی طرح فرائی کریں۔ دہی میں نمک ،کالی مرچ ،لہسن اور چکن کا پاوٴڈر ڈال کر ملائیں ۔
چکن میں یہ دہی کا مکسچر شامل کر کے بھو نیں پھر اس میں یخنی شامل کر لیں ۔آدھی پیالی مذید پانی شامل کر نوڈلز کو چھوٹے ٹکڑوں میں توڑ کر اس میں ڈال دیں ۔
ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں ،پانی خشک ہونے ہونے نوڈلز چیک کرلیں۔ اگر مکمل طور پرنہ گلے ہوتو تھوڑا ساپانی شامل کرکے ملائیں اورڈھک کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں ۔

More From Pulao Pilaf