Kasoori Murgh Tips in Urdu - Kasoori Murgh Totkay - Tip No. 6347

Urdu Totkay Kasoori Murgh قصوری مرغ (Tip No. 6347) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kasoori Murgh Recipe In Urdu

قصوری مرغ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6347

ایک بڑے برتن میں تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر براؤن ہونے تک بھونیں۔
اب اس میں ثابت لال مرچیں اور کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر مکس کریں اور 5منٹ تک چمچ چلائیں۔
اب اس میں مرغی کا گوشت ڈالیں اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ملائیں اور 5منٹ تک اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں دہی ڈالیں ،پھر اس میں ہلدی ،لال مرچ ،نمک،پسا ہوا زیرہ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرنے کے بعد ڈھکنا دے کر 8سے10منٹ تک دم دے دیں۔
اب اس میں ہری مرچیں ،گرم مصالحہ اور خشک میتھی ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔اب اس پر ہرادھنیا چھڑک لیں اور 2سے 3منٹ تک دم دے۔

More From Murgh Pakwan