Keema Anday Chawal Tips in Urdu - Keema Anday Chawal Totkay - Tip No. 1111

Urdu Totkay Keema Anday Chawal قیمہ انڈے چاول (Tip No. 1111) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani, Rice, Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Keema Anday Chawal Recipe In Urdu

قیمہ انڈے چاول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1111

اجزا:
قیمہ 500گرام
انڈے چھ عدد (ابلے ہوئے)
چاول 500 گرام(ابال لیں)
کالی مرچ ثابت 8 ٹی سپون
نمک ٹی سپون
تیل آٹھ ٹی سپون
ٹماٹر ایک عدد
دار چینی ایک ٹکڑاچھوٹا
لہسن دو ٹکڑے
پیاز ایک عدد
ترکیب:
لہسن، پیاز، ادرک چھیل کر باریک ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔ تیل گرم کریں۔ اس میں پیاز، لہسن، ٹماٹر، ادرک، کالی مرچ اور دار چینی ڈال دیں ۔ تین منٹ بعد چار انڈے توڑ کر ڈالیں اور چمچے سے ہلائیں ۔ پھر قیمہ ملا دیں اور پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ۔ قیمہ پک جائے اور پانی خشک ہو جائے تو اس میں ابلے ہوئے چاول ڈال کر چمچے سے ملا کر دم پر رکھیں پانچ منٹ بعد اتار لیں اور ڈش میں نکال کر اوپر سے ابلے ہوئے انڈے باریک کاٹ کر رکھ دیں ۔

More From Biryani, Rice, Chawal