Phaliyan Keema Tips in Urdu - Phaliyan Keema Totkay

پھلیاں قیمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Phaliyan Keema Recipe In Urdu

اشیاء:
قیمہ ایک کلو
پھلیاں سیم ایک کلو
پیاز چار عدد
دھنیا دو چمچ
گھی ایک کپ
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ حسب پسند
ہلدی آدھ چمچ
ہری مرچیں دو عدد کتری ہوئی
ترکیب:
پھلیاں دھو کر کاٹ لیں پیاز میں گھی ڈالیں سرخ کر کے قیمہ بھو ن لیں۔ تمام مصالحہ ڈال کر پانی کم ڈالیں۔ قیمہ ادھ گلا ہو جائے تو پھلیاں ڈال دیں۔ پھلیاں اور قیمہ گلا کر خوب بھون لیں ہرا دھنیا اور مرچ ڈال کر اتار لیں۔ اب 275ڈگری پر اوون گرم کر یں اور ڈش میں ڈال کر اس کے اندر رکھ دیں۔ پندرہ منٹ بعد نکال لیں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید