Fruit Pudding Tips in Urdu - Fruit Pudding Totkay

فروٹ پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Fruit Pudding Recipe In Urdu

کھانے کے چھ چمچ
چینی کو کھانے کے چھ سات چمچ پانی میں ملائیں اور سنہری رنگ کا سیرپ بنا لیں
چینی کا سیرپ ٹھنڈا ہو جائے تو اس کو چکنی کی ہوئی ٹرے کے پیندے میں پھیلائیں
پھلوں کو سیرپ پر تر تیب سے لگائیں
پھرایک تہہ چیریز کی تر تیب سے لگائیں
میدے کو بیکنگ پاؤڈر کے ساتھ چھان لیں
اس میں مکھن، چینی اور ہلکے سے پھینٹے ہوئے انڈے شامل کر یں
اس مرکب کو پھلوں کے مرکب پر پھیلائیں
اوون کو پہلے سے گرم کر لیں  اور اس میں پڈنگ کو بیک کر لیں
ایک سلائس (Knitting needle)اس میں گھسائیں
اگر سلائی صاف ستھرے نکلے تو پڈنگ کو اوون سے نکال لیں
سانچے سے نکالیں اور یخ بستہ کر لیں
پھینٹی ہوئی کریم یا کسٹرڈ کے ساتھ پیش کر یں

More From Fruit Dishes - مزید