Korma Shah Deg Tips in Urdu - Korma Shah Deg Totkay - Tip No. 3905

Urdu Totkay Korma Shah Deg قورمہ شاہ دیگ (Tip No. 3905) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Korma Shah Deg Recipe In Urdu

قورمہ شاہ دیگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3905

پسا ہوا لہسن اور نمک کو دہی میں ملا دیں اور بعد میں گوشت کو ایک گھنٹہ تک اس میں بھگو دیں
دیگچی میں گھی کو گرم کر کے پیاز کو بادامی رنگ تک تل لیں
پھر دہی اور زیرہ اور بعد میں ادرک ڈال کر بھونیں
اس کے بعد تھوڑے سے دہی میں ہری مرچ ،لال مرچ، کالی مرچ اور ہلدی ڈال کر پہلے بھونی ہوئی چیزوں میں ڈال کر اور بھون لیں
پھر باقی کا دہی اور گوشت کے ساتھ انار کا عرق ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں
پانی خشک ہونے پر اس کو دوبارہ بھون لیں
اوپر پسا ہوا زعفران کچلی ہوئی الائچی اور ابلے ہوئے انڈے ڈال کر دم پر رکھ دیں
دس منٹ کے بعد دم قورمہ شاہ دیگ تیار ہے

More From Gosht Aur Beef