Hara Masalah Raan Roast Tips in Urdu - Hara Masalah Raan Roast Totkay - Tip No. 4858

Urdu Totkay Hara Masalah Raan Roast ہرا مصالحہ ران روسٹ (Tip No. 4858) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Hara Masalah Raan Roast Recipe In Urdu

ہرا مصالحہ ران روسٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4858

ران میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر چھوٹے مگر گہرے کٹس لگا کر اس پر لہسن پیسٹ ،ادرک پیسٹ، سیاہ مرچ پاوٴڈر اور کُٹا ہوا ہرا مصالحہ ڈال کر خوب اچھی طرح لگائیں
بیکنگ ڈش میں کٹے ہوئے ٹماٹر رکھیں
اس پر آلورکھیں اور ان پر ران رکھ کر پہلے سے گرم اوون میں180C پر رکھ کر1گھنٹے کے لئے روسٹ کریں
اس کے بعد ران کو پلٹ دیں
اوون ٹمپریچ کو کم کر کے 160C کر دیں اورران کے اچھی طرح گل جانے تک روسٹ کریں
اب ران کو نکال کر المونیم فوائل میں لپیٹ کر 15 منٹ کے لئے چھوڑ دیں
سرونگ ڈش میں بیک کے ہوئے آلو اور ٹماٹر رکھیں
اس کے بعد ران کو المونیم فوائل سے نکال کر آلو اور ٹماٹر کے اوپر رکھ کر ٹماٹر کیچپ اور گارلک بریڈ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

More From Gosht Aur Beef