Lehsan Ka Achar Tips in Urdu - Lehsan Ka Achar Totkay - Tip No. 5215

Urdu Totkay Lehsan Ka Achar لہسن کا اچار (Tip No. 5215) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lehsan Ka Achar Recipe In Urdu

لہسن کا اچار کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5215

ایک پین میں آئل گرم کریں
آئل میں لہسن کی پوتھیاں اور پسی ہوئی ہلدی شامل کریں
دھیمی آنچ پر بھونیں حتیٰ کہ وہ نرم پڑ جائیں (تقریباً 3 تا 4 منٹ)
اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں
لیموں کا رس (جوس) شامل کریں
2 تا 3 منٹ تک پکائیں
پسی ہوئی سرخ مرچ، گر (Gur) اور نمک شامل کریں
مزید 2 تا 3 منٹ تک پکائیں
مزید 2 تا 3 منٹ تک پکائیں یا اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ گر (Gur) تحلیل ہو جائے
پکائے گئے لہسن کے مکسچر میں مسالہ پاؤڈر شامل کریں اور بخوبی یکجا کریں
آگ سے اتار لیں، ٹھنڈا کریں اور کسی جار میں محفوظ کر لیں
خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں
یہ اچار ایک ہفتہ بعد کھانے کے میز کی زینت بننے کے لیے تیار ہو گا

More From Pickle