Achar Lichi Tips in Urdu - Achar Lichi Totkay - Tip No. 1251

Urdu Totkay Achar Lichi اچار الیچی (Tip No. 1251) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Achar Lichi Recipe In Urdu

اچار الیچی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1251

اشیاء:
الیچیاں ایک کلو گرام
سرکہ دو کپ
چینی دو ٹیبل سپون
لونگ چار عدد
دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
الیچی اور دیگر مصالحہ جات کو سرکہ میں ڈال کر اچھی طرح سے ابال لیا جائے اورپھر پانچ منٹ کے بعد آگ پر سے اتار لیا جائے اور چھیلی ہوئی الیچیوں کو مرتبان میں ڈال کر اوپر یہ شیرہ ڈال دیا جائے ۔ پانچ دن تک ہوا بند مرتبان میں محفوظ رکھیں اورپھر اس کے بعد یہ عمدہ اور لذیذ ترین اچار استعمال کر یں۔

More From Pickle