Spanish Fried Fish Tips in Urdu - Spanish Fried Fish Totkay - Tip No. 6697

Urdu Totkay Spanish Fried Fish اسپینش فرائی فش (Tip No. 6697) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Ke Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Spanish Fried Fish Recipe In Urdu

اسپینش فرائی فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6697

مچھلی کے قتلوں کو صاف دھو کر خشک کر لیں اور اس پر مسٹرڈ پیسٹ مل دیں۔
ایک پیالے میں چار کھانے کے چمچ میدہ اور ڈبل روٹی کا چورا ڈالیں،اس میں نمک اور گدری پسی ہوئی کالی مرچ ملائیں۔
مچھلی کے قتلوں کو اس مکسچر میں اچھی طرح رول کر لیں اور کوکنگ آئل میں فرائی کر لیں۔
اس کا ساس بنانے کے لئے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو ہلکا سا گرم کریں اور اس میں ایک چائے کا چمچ لیموں کا چھلکا کش کرکے ڈالیں، خوشبو آنے پر کچلا ہوا لہسن ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں۔
پھر اس میں دو کھانے کے چمچ میدہ ڈال کر بھونیں،میدہ بھن جائے تو اس میں دو سے تین کھانے کے چمچ لیموں کا رس اور تھوڑا سا پانی ڈال کر ہلکا سا گاڑھا ہونے تک پکائیں اور آخر میں اس میں باریک کٹا ہوا پارسلے ملا لیں۔

More From Machli Ke Pakwan